ہمایوں سعید کی فلم ’’ جوانی پھر نہیں آنی پارٹ II‘‘عید الفطر پر نمائش کی جائیگی

اتوار 18 فروری 2018 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) اداکارہمایوں سعید کی بطور پروڈیوسر نئی فلم ’’ جوانی پھر نہیں آنی پارٹ II‘‘عید الفطر پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں ہمایوں سعید خود بھی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ شوکت رنگیلا پہلی مرتبہ ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم میں سہیل احمد اور ماورا حسین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :