حکومت نے رمضان المبارک میں یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے ریلیف پیکج کے سلسلہ میں تیاریاں شروع کر دیں
اتوار 18 فروری 2018 12:30
(جاری ہے)
وزارت صنعت و پیداوار نے امسال آنے والے رمضا ن المبارک میں بھی عوام کو یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر صارفین کو اضافی معاشی ریلیف فراہم کیا جائے گا ۔
خواہشمندسپلائی کنندگان سے کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کو رعایت دینے کی تصدیق 10مارچ سے پہلے کر دیں۔رعایت دینے کی میعاد 20مارچ سے رمضان المبارک کے آخر تک ہو گی ۔ ماسوائے ٹیکسز کے قیمتوں میں 20مارچ سے رمضان المبارک کے آخر تک کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا جبکہ معمول کے نرخوں پر تعین کا عمل عید الفطر کے فوری بعد ہوگا۔ سپلائی کنندگان کی شراکت مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ فیصد سے زیادہ رعایت دینے کے ذریعے ممکن ہو سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.