جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر ..
تازہ ترین : 1

جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی مؤقف پیش کریں گے

جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی ..
راولپندی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2018ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں عالمی اور علاقائی سیکیورٹی پر پاکستانی مؤقف پیش کریں گے،آرمی چیف کانفرنس میں شرکت کے لئے ان دنوں جرمنی میں ہیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنرل باجوہ اس موقع پر بین الاقوامی سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 22:57:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :