پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر کل پاکستان سپورٹس گوڈز مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداوں سے خطاب کریں گے

ہفتہ 17 فروری 2018 22:34

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) پاکستان میں تعینات جر منی کے سفیر مارٹن کوہلر 19فروری کوپاکستان سپورٹس گڈزمینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کے عہدیدران اور صنعتکاروں سے پاکستان سپورٹس گڈزمینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کے ہال میں خطا ب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :