کوئٹہ ، ،صوبائی محکمہ خزانہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرز کے تبادلے

سعید احمد قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر صحبت پور تعینات

ہفتہ 17 فروری 2018 22:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) صوبائی محکمہ خزانہ ( ٹریژری سیکشن) کے ایک اعلامیہ کے مطابق سعید احمد اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر جعفر آباد کا تبادلہ کرکے ان کو قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر صحبت پور ، غلام حیدر قائمقام ڈسٹرکٹ آکاؤنٹس آفیسرصحبت پور کو قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر شیرانی، محمد عیسیٰ قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر شیرانی کو قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلعہ سیف اللہ ، نوید احمد قائمقام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر قلعہ سیف للہ کو قائمقام سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سبی ، شادی خان قائمقام اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ڈیرہ بگٹی کو ڈائر یکٹوریٹ جنرل ٹریژری اینڈ اکاؤنٹس کو رپور ٹ کرنے ، محمد کمال اسسٹنٹ اکاؤٹنٹ (زیر تبادلہ ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس قلعہ سیف اللہ کو بحیثیت اسسٹنٹ اکاؤٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کوہلو کام جاری رکھنے اور قطب الدین اسسٹنٹ اکاؤٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نوشکی کو اسسٹنٹ اکاؤٹنٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس ڈیرہ بگٹی تعینات کیا گیا ہے وہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرڈیرہ بگٹی کی اضافی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیں گے مذکورہ آفیسران قوائد کے مطابق انکے متعلقہ دفاتر میں

متعلقہ عنوان :