مہاجر قوم کو ایک بار پھر حصول علم کو مقصد حیات بنانا ہوگا ، تنویر قریشی
ہفتہ 17 فروری 2018 22:21
(جاری ہے)
تنویر قریشی نے کہاکہ مہاجر قوم کو ایک بار پھر حصول علم کو مقصد حیات بنانا ہوگا جبکہ آفاق احمد نے درسگاہوں اور تعلیمی اداروں کو آباد کرنے اور نقل کلچر کو اپنے معاشرے سے ہمیشہ کیلئے دور کرنے کیلئے جو آواز حق بلند کی اس میں پوری قوم کو اپنا حصہ ملانا ہوگا۔
تنویرقریشی نے کہا کہ سیاست علاقائی ہو یا قومی ہر جگہ مہاجروں کے ساتھ تعصب برتا جارہا ہے ،کراچی جو کبھی پاکستان کی سیاست کا محور تسلیم کیا جاتا تھا آج اسکی شناخت دہشت گرد اور مافیا طرز سیاست کرنے والے بن چکے ہیں ،جس سے نجات کیلئے الزام برائے الزم،اشتعال انگیزی اور محاذ آرائی کی سیاست ترک کرکے تحریر ،تقریر اور دلائل کی سیاست کو فروغ دینا ہوگا ۔تنویر قریشی نے کہا کہ برسراقتدار جماعتیں کراچی کے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر سے بے بہرہ رکھنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کررہی ہیں جسے ناکام بنانے کیلئے مہاجر قوم کو حکمت عملی بنانی ہوگی جس میں مہاجر قومی موومنٹ انکا مکمل ساتھ دے گی کیونکہ یہ خالصتاً قومی مسئلہ ہے اور چیئرمین آفاق احمد نے ہمیشہ قوم کو فوقیت دی ہے۔ #مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.