مہاجر نوجوانوں کو تعلیم سے دور کرنے کی سازش کو ناکام بناناہوگا،وسیم احمد
محاذ آرائی کی سیاست ترک اور تحریر ،تقریر اور دلائل کی سیاست کو فروغ دینا ہوگا ، سیکرٹری مالیات مہاجرقومی موومنٹ
ہفتہ 17 فروری 2018 22:03
(جاری ہے)
تنویر قریشی نے کہاکہ مہاجر قوم کو ایک بار پھر حصول علم کو مقصد حیات بنانا ہوگا جبکہ آفاق احمد نے درسگاہوں اور تعلیمی اداروں کو آباد کرنے اور نقل کلچر کو اپنے معاشرے سے ہمیشہ کیلئے دور کرنے کیلئے جو آواز حق بلند کی اس میں پوری قوم کو اپنا حصہ ملانا ہوگا۔
تنویرقریشی نے کہا کہ سیاست علاقائی ہو یا قومی ہر جگہ مہاجروں کے ساتھ تعصب برتا جارہا ہے ،کراچی جو کبھی پاکستان کی سیاست کا محور تسلیم کیا جاتا تھا آج اسکی شناخت دہشت گرد اور مافیا طرز سیاست کرنے والے بن چکے ہیں ،جس سے نجات کیلئے الزام برائے الزم،اشتعال انگیزی اور محاذ آرائی کی سیاست ترک کرکے تحریر ،تقریر اور دلائل کی سیاست کو فروغ دینا ہوگا ۔تنویر قریشی نے کہا کہ برسراقتدار جماعتیں کراچی کے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر سے بے بہرہ رکھنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کررہی ہیں جسے ناکام بنانے کیلئے مہاجر قوم کو حکمت عملی بنانی ہوگی جس میں مہاجر قومی موومنٹ انکا مکمل ساتھ دے گی کیونکہ یہ خالصتاً قومی مسئلہ ہے اور چیئرمین آفاق احمد نے ہمیشہ قوم کو فوقیت دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.