کراچی، محبوب اعظم کے صاحبزادے کیلئے دعائے صحت کی اپیل

ہفتہ 17 فروری 2018 21:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) آل پاکستان آرگنائز یشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے مرکزی جنرل سیکریٹری محبوب اعظم صدیقی کے جواں سال صاحبزادے محمد کامل صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کے باعث انہیں جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر میں لے جایا ۔

متعلقہ عنوان :