سالانہ نیزہ باز ی فیسٹیول ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع

ہفتہ 17 فروری 2018 21:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) سالانہ نیزہ باز ی فیسٹیول ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ المہربان ٹین پیگنگ کلب اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں سینکڑون افراد نے فیسٹیول دیکھا۔

(جاری ہے)

اس ایونٹ میں پنجاب بھر سی130کلبوں کی700 گھوڑے شرکت کر رہے ہیں۔ایونٹ کا افتتاح وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کیا۔ الخیام ٹین پیگنگ کلب کے کوارڈینیشن سیکرٹری سید ابو احمد عاکف نے اے پی پی کو بتایا کہ ہر ٹیم4گھوڑوں پر مشتمل ہیں۔ہماری کلب فیسٹیول کا دفاعی چیمین ہے۔اس فیسٹیول میں3پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد انعامات بھی دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :