آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 17 فروری 2018 21:03

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک ،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.2اورکم سے کم 11.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 94فیصداورشام 5بجے 51فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر51منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر06منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :