پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے پراسرا واقعے کے بعد سیکورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں

ہفتہ 17 فروری 2018 20:57

پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے پراسرا واقعے کے بعد سیکورٹی ..
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے ایک پرانی نعش بر آمد لیویز ذرائع کے مطابق سیندک کے قریب دل آرام کے مقامی سے ایک پرانی نامعلوم نعش بر آمدہوئی ہے نعش کو شناخت کے لیئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :