فیصل آباد، ستارہ مارکیٹ میں دوبارہ آتشزدگی ،جس پرریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھایا

ہفتہ 17 فروری 2018 20:21

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) ستارہ مارکیٹ میں دوبارہ آتشزدگی ،سلگتی آگ کی وجہ سے دوبارہ آگ بھڑک اٹھی جس پرریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ دکان میں آگ کو بجھایا افسوسناک واقعہ کیخلاف ٹاٹا بازار میں مارکیٹ بندکرکے دکانداروں نے احتجاج کیا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے ہونیوالے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے اور ذمے داران کیخلاف بھر پور کارروائی کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :