سرمائی اولمپکس،جرمنی سونے کی9تمغو ں کے ساتھ سرفہرست،ناروے دوسرے اور ہالینڈ پانچ تیسرے نمبر پر

ہفتہ 17 فروری 2018 18:56

سرمائی اولمپکس،جرمنی سونے کی9تمغو ں کے ساتھ سرفہرست،ناروے دوسرے اور ..
پیانگ چانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس 2018 میں جرمنی سونے کے نو ،چاندی کے دو، کانسی کے چارتمغو ں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

(جاری ہے)

میڈل ٹیبل پرناروے چھ طلائی، آٹھ چاندی اورپانچ کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور ہالینڈ پانچ طلائی،پانچ چاندی اوردوکانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔۔

متعلقہ عنوان :