نواز شریف اور مریم نواز کل شیخو پورہ جائیں گے
تازہ ترین : 1

نواز شریف اور مریم نواز کل شیخو پورہ جائیں گے

نواز شریف اور مریم نواز کل شیخو پورہ جائیں گے
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کل ( بروز اتوار)اپنی بیٹی مریم نواز شریف ، وفاقی وزراء کے ہمراہ شیخوپورہ آئیں گے اور یہا ںکمپنی با غ میں جلسئہ عام سے خطاب کرینگے واضح رہے کہ کمپنی با غ کی گرائونڈ کو کشادہ کرنے کے لئے گرائونڈ کی دیوار گرانے کے ساتھ ساتھ سر سبز درختوں کو بھی کا ٹ دیا گیا ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ افراد پنڈال میں بیٹھ سکیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 18:52:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎