اپوزیشن والے خود کو سپریم کورٹ ،اداروں کے ترجمان بن کر سامنے آ رہے ہیں، چیف جسٹس کو نوٹس لینا چاہیے ‘ رانا ثناء اللہ
ہفتہ 17 فروری 2018 16:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری رائو انوار بہادر بچے کو گود میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں،رائو انوار کو بغیر پیش ہوئے ضمانت دی جا رہی ہے اور جے آئی ٹی بہتر کرنے کا کہا جا رہا ہے۔
دوسری طرف نواز شریف کو کینسر میں مبتلا بیگم کی عیادت کے لیے جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف قانونی و آئینی پارٹی کے صدر ہیں سینٹ کی ٹکٹوں سے متعلق اگر بعد میں کوئی صورتحال پیدا ہوئی تو کوئی فکر نہیں پڑتا۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپوزیشن والے خود کو سپریم کورٹ اور اداروں کی ترجمان بن کر سامنے آ رہے ہیں۔اپوزیشن اپنی حرکات سے توہین عدالت کر رہی ہے،کسی کو حق نہیں بنتا کہ وہ سپریم کورٹ کا ترجمان بنے،چیف جسٹس ایسے اقدامات کا نوٹس لے ۔ انہوں نے کہاکہ جب فیصلوں میں شعر و آوری ہو گی تو سیاسی مخالفین فائدہ اٹھائیں گے،آزاد عدالیہ جمہوریت کی بنیادی ضرورت ہے،سیاستدانوں پارلیمنٹ اور عدلیہ سب کا احترام ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.