فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس آف پاکستان
ْعوام کی حالت زار پر سوموٹو ایکشن لیے معلوم ہے بعد میں نتیجہ کیا ہوسکتا ہے،میاں ثاقب نثار بنیادی حقوق کی فراہمی میرا خواب ہے، بنیادی حقوق کا تحفظ کروں گا ،ْپتہ نہیں میرا یہ خواب پورا ہوگا کہ نہیں ،ْ ریماکس
ہفتہ 17 فروری 2018 14:46
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ میں فائٹر ہوں فائٹ ضرور کروں گا، عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ ضرور کروں گا، سوموٹو لینا میرا شوق نہیں، میں ایک سال تک خاموش رہا، لوگوں کے مسائل دیکھے تو رہا نہیں گیا، جب دیکھا کہ عوام کا کوئی پرسان حال نہیں تو پھر سوموٹو ایکشن شروع کیے، معلوم ہے بعد میں نتیجہ کیا ہوسکتا ہے، سینئر وکلا سے کہتا ہوں کہ بنیادی حقوق پر درخواستیں دائر کریں۔
دوران سماعت کمرہ عدالت میں شہریوں نے ہاتھ اٹھا کر سوال کرنے کی اجازت مانگی تو جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سب کے ہاتھ دیکھ لیے ہیں، اگرچہ ہمیں یہاں آنے سے روکا گیا لیکن اس کے باوجود سب کی بات سن کرجائیں گے، میں وہ قاضی نہیں ہوں جو لوگوں کو بلائوں کہ مجھ سے فیصلے کرائو۔چیف جسٹس نے حکم دیا کہ محکمہ تعلیم فٹ پاتھ اسکول کو نہ چھیڑے اور جب تک حکومت سندھ متبادل جگہ فراہم نہیں کرتی فٹ ہاتھ اسکول چلتا رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.