بلاول بھٹو کی امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ سے ملاقات،

باہمی دلچسپی، پاک امریکہ تعلقات، دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 17 فروری 2018 14:44

بلاول بھٹو  کی  امریکی  سیکرٹری آف سٹیٹ سے ملاقات،
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی، پاک امریکہ تعلقات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراداری نے دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن میں نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے باہمی دلچسپی، پاک امریکہ تعلقات اور دیگر اہم امور پر د تبادلہ خیال کیا۔