جاپانی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ،ْپاکستان جاپان بزنس فورم کا میگزین جاری

کراچی میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے بعد جاپانی کمپنیوں کا بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار

ہفتہ 17 فروری 2018 14:23

جاپانی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ،ْپاکستان جاپان ..
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) پاکستان جاپان بزنس فورم نے اپنی کارکردگری پر مبنی سالانہ میگزین جاری کردیا۔میگزین میں بتایا گیا ہے کہ جاپانی کمپنیاںپاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہاں ہیں ، کراچی میں امن و امان کی بہتر صورتحال کے بعد جاپانی کمپنیوں کابڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

کونسل جنرل آف جاپان توشیکازو اسمورا کے حوالے سے بتایا گیا کہ جاپان کے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے ہی اچھے تعلقات رہے ہیں اور ان کے ملک نے ہمیشہ ہی پاکستان کی معیشت کیساتھ تعاون کیا ہے اور دونوں ایشیائی جمہوریتوں کے مابین تجارتی تعلقات کی بہتری کیلئے کام کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :