فیصلہ سنانے سے قبل جانتے ہیں جج صاحب کے ملزم عمران علی کومخاطب کرتے ہوئے آخری الفاظ کیا تھے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 فروری 2018 13:27

فیصلہ سنانے سے قبل جانتے ہیں جج صاحب کے ملزم عمران علی کومخاطب کرتے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2018ء): کوٹ لکھپت جیل میں زینب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا جس کے تحت عمران علی کو  4 مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پراسیکیوٹر جنرل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسدادا دہشتگردی عدالت کے جج جسٹس سجاد احمد نے فیصلہ سنانے سے قبل عمران علی سے پوچھا تو اس نے کہا کہ میں اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہتا ہوں کہ یہ بد فعل میں نے ہی کیا ہے۔ جس کے بعد عمران علی کو  4 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم  دیا گیا۔