امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 17 فروری 2018 12:40

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور تیل کی خریداری میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 57 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 64.90 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 61.65 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :