پاکستان اور روس کے تعلقات کے 70سال پورے ہونے پر پشاور یونیورسٹی میں20 فروری کوکانفرنس منعقد ہوگی

ہفتہ 17 فروری 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) ایریاسٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں پاکستان اور روس کے تعلقات کے 70سال پورے ہونے کی مناسبت سے 20فروری کوکانفرنس کا انعقاد ہو گا جس میںروسی قونصل خانے کا تعاون بھی شامل ہوگا۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے ممتاز ماہرین سیاسیات وعلاقائی امور خطاب کریںگے۔

متعلقہ عنوان :