پشاور یونیورسٹی‘ عارضی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

ہفتہ 17 فروری 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2018ء) پشاور یونیورسٹی نے گریڈ ٹو تا17کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہ میں دس فیصد اضافہ کردیاجبکہ گریڈ 2 تا4 فکسڈ ملازمین کی تنخواہ 13630سے بڑھاکر15ہزار روپے کردی گئی‘ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اس کی منظوری دیدی ہے جبکہ رجسٹرار نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔

متعلقہ عنوان :