ممبئی حملہ ،ْبھارت، امریکا اوراسرائیل کا گٹھ جوڑہے، جرمن مصنف

بھارتی سیکیورٹی اورخفیہ اداروں نے منصوبے کے تحت حقائق مسخ کئے

جمعہ 16 فروری 2018 23:05

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) ممبئی حملوں پرجرمن مصنف ایلیس ڈیوڈسن کی کتاب منظرعام پر آگئی جس میں حملوں کو بھارت، امریکا اوراسرائیل گٹھ جوڑ قرار دیاگیاہے۔

(جاری ہے)

کتاب میں لکھا کہ ممبئی حملہ سوچا سمجھا بھارتی منصوبہ تھا،عملی جامہ بھارت،امریکا اوراسرائیل نے پہنایا،بھارتی سیکیورٹی اورخفیہ اداروں نے منصوبے کے تحت حقائق مسخ کئے۔حملے کا مقصد ہندوانتہاپسندوں، قوم پرستوں اورسیکیورٹی اداروں کو فائدہ پہنچانا تھا جبکہ اسکے ساتھ ہی ساتھ پاکستان کو بدنام کرنا اور دبائو میں لانا بھی تھا۔

متعلقہ عنوان :