ملتان،ضلعی انتظامیہ اورپولیس کا ناجائزتجاوزات کیخلاف سبزی منڈی میں گرینڈآپریشن،قبضہ مافیا اور آڑھتیوں کی جانب سے مزاحمت ،ٹیم پر حملہ، پتھرا? کیا گیا

آ پریشن کے دوران 10 سے زائد غیر قانو نی تعمیر گودام ،شلٹر اور کھوکھے مسما ر کر کے بھا ری مقد ار میں ساما ن قبضے میں لے لیا گیا

جمعہ 16 فروری 2018 23:01

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2018ء) ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نادر چٹھہ کی ہد ایت پر ضلعی انتظا میہ نے پولیس کے ہمر ا ہ گز شتہ روز سبز ی منڈ ی میں تجا وزا ت اور قابضین کے خلا ف گر ینڈ آ پر یشن کیا۔آ پریشن کے دوران 10 سے زائد غیر قانو نی تعمیر گودام ،شلٹر اور کھوکھے مسما ر کر کے بھا ری مقد ار میں ساما ن قبضے میں لے لیا گیا۔آ پر یشن کی قیا دت اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر فا روق ڈو گر نے کی۔

اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی مار کیٹنگ آ صف ر ضا اور سیکر ٹر ی ما رکیٹ کمیٹی را ? ند یم احمد اصغر بھی مو جود تھے۔آپریشن میں بھا ری مشینر ی کے ذ ر یعے 20 سے زائد دکا نو ں کے ساتھ غیر قا نو نی طو رپر بنا ئے گئے شیڈ ز مسما ر کر کے را ستے کلیئر کرادئیے گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آ ڑھتیوں اور قبضہ ما فیا کی جا نب سے کا ر سر کا ر میں مد اخلت کر نے کی کوشش بھی کی گئی اور نا معلو م افرا د کی جا نب سے پتھرا? کر کے ٹیم ارکا ن اور مشینر ی کو نقصا ن پہنچا یا گیا جس پر پولیس نے فو ری ایکشن کر تے ہوئے آ پریشن مکمل کر ایا۔

آپریشن کے دورا ن انجمن آڑ ھتیا ن کی جانب سے از خو د تجا وزا ت مسما ر کرنے کی یقین دہا نی کر ائی گئی۔جس پر ضلعی انتظا میہ نے قابضین کو 3 روز کی مہلت دیتے ہوئے باقی آ پر یشن م?خر کر دیا۔اس موقع پر صحا فیو ں کو بر یفنگ دیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن نے کہا کہ ڈ پٹی کمشنر نادرچٹھہ کی ہد ایت پر سرکا ری اراضی کا ایک ایک انچ واگزا ر کر ایا جا ئے گا تا کہ سبز ی منڈ ی کی اصل شکل کو بحا ل کرایا جا ئے۔

انتظا میہ نے مذا کر ات کے بعد قابضین کو 3 رو ز میں تجا وزا ت مسمار کر نے کی ڈیڈ لا ئن دی ہے جس کے بعد دوبا رہ بھر پور آپر یشن کیا جا ئے گا۔اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر فا روق ڈو گر نے کہا کہ 3 روز میں تجا وزات ختم نہ کر نے وا لے افرا د کے خلا ف سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ،سبزی منڈ ی کے بعد اگلے مر حلے میں غلہ منڈی میں بھی آ پر یشن کیا جا ئے گا۔

اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرعی مارکیٹنگ آ صف رضا نے کہا کہ مستقل تجاوزا ت قائم کر نے اور سر کا ری واجبا ت دینے سے انکا ر کر نے وا لے آ ڑ ھتیو ں کی الا ئٹمنٹ کینسل کر کے میرٹ پر دکا نیں الا ٹ کی جا ئیں گی۔انہو ں نے کہا کہ زرعی اجناس کا کاروبا ر کر نے کے بجا ئے چند عنا صر کی جانب سے ہو ٹل اور ٹرک سٹینڈ بنا نے کا سلسلہ جاری تھا جس پر گرینڈ آ پر یشن کیاگیا ہے۔ضلعی انتظا میہ کے ساتھ مذ اکر ات کے بعد انجمن آ ڑھتیا ن ذ مہ دار ی کا احسا س کر تے ہو ئے از خود تجاوزا ت گر انے میں اپنا کردار ادا کر ے۔

متعلقہ عنوان :