ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور جان محمد بلیدی کراچی پہنچ گئے

جمعہ 16 فروری 2018 21:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) سابق وزیر اعلی بلوچستان اور بلوچستا ن اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات سابق صوبائی وزیر جان محمد بلیدی جمعہ کو بذریعہ طیارہ کراچی پہنچ گئے جہاں وہ چند روز قیام کے بعد واپس کوئٹہ آئیں گے ۔