سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے

جمعہ 16 فروری 2018 21:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے اور اتوار کے روز مکمل طور پر گیس فراہمی بحال رکھی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :