کرکٹ ٹرائیلز 21 فروری سے شروع ہوں گے، ڈی ای او میل دیر لوئر

جمعہ 16 فروری 2018 20:57

چکدرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) ضلعی آفیسر تعلیمات (مردانہ) دیر لوئر نے تمام ہائر سیکنڈری، ہائی اور مڈل سکولوں کے پرنسپل اور ہیڈ ماسٹر سے کہا ہے کہ وہ اپنے سکول کے بہترین کرکٹ کھلاڑیوں کو زلمی سکول لیگ کرکٹ ٹرائیلزکے لئے فوری طور پر رجسڑڈ کریں۔

(جاری ہے)

یہ ٹرائیلز 21 اور 22 فروری 2018 ؁ء کو بشیر کرکٹ اکیڈمی ملک آباد چارغوری بالامبٹ میںمنعقد ہوں گے۔ رجسڑیشن فارم جو متعلقہ پرنسپل / ہیڈ ماسٹر سے تصدیق شدہ ہوںکو اے ڈی او وجہیہ الدین کے ساتھ جمع کئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :