پاکستان میں جماد الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جماد الثانی پرسوں بروز اتوار کو ہوگی: رویت ہلال کمیٹی

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 فروری 2018 19:53

پاکستان میں جماد الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جماد الثانی پرسوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 فروری2018ء) پاکستان میں جماد الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس کا انعقاد جماد الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے کیا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر مفتی منیب الرحمان کی جانب سے جماد الثانی کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق یکم جماد الثانی پرسوں بروز اتوار کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :