کراچی،صوبا ئی وزیر اطلا عات نا صر حسین شاہ کا سندھ کے سابق صوبائی وزیر محمد بخش لا شاری کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 16 فروری 2018 20:23

کراچی،صوبا ئی وزیر اطلا عات  نا صر حسین شاہ کا سندھ کے سابق صوبائی وزیر ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2018ء) صوبا ئی وزیر اطلا عات، محنت ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ سید نا صر حسین شاہ نے پیپلز پا رٹی کے با نی چیئر مین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر محمد بخش لا شاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیا ن میں انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

متعلقہ عنوان :