ڈیرہ اسماعیل خان : نظام پیٹرول پمپ کے قریب موٹرکار کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی

جمعہ 16 فروری 2018 19:49

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2018ء) نظام پیٹرول پمپ کے قریب موٹرکار کی ٹکر سے ایک خاتون زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں نظام پیٹرول پمپ کے قریب ایک موٹرکار کی ٹکر سے کلثوم نعیم سکنہ مروت کالونی زخمی ہو گئی جس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ‘ صدر پولیس نے زخمی عورت کی رپورٹ پر اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :