ملک کے معروف تعلیمی اداروںکی500 سے زائد طلباء و طالبات اوراساتذہ نے ملتان گریژن میں دن گذارا

جمعہ 16 فروری 2018 19:04

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) ملک کے معروف تعلیمی اداروںکی500 سے زائد طلباء و طالبات اوراساتذہ نے ملتان گریژن میں دن گذارا ‘دورے کا مقصد طلباء وطالبات کو پاکستان فوج کے امور اور صلاحیتوں سے آگاہی دلانا ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملتان گریژن کے دورہ کے دوران طلباء و طالبات نے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال اور دفاعی آلات دیکھے ۔طلباء وطالبات نے بھر پور آگاہی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :