لاہور پولو کلب ، آرمی وائٹ نے ڈائمنڈ پینٹس بلیک کو 7-2 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعہ 16 فروری 2018 17:56
(جاری ہے)
تیسرے چکر میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ چوتھے چکر میں آرمی وائٹ نے دو گول سکور کیے۔آرمی وائٹ کی طرف سے بریگیڈیئرذوالفقار بیگ نے شاندار کھیل پیش کیا اور تین گول سکور کیے۔
میجر عمر منہاس نے دو، اگناسیو ناگری اور میجر حسیب منہاس نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ڈائمنڈ پینٹس بلیک کی طرف سے دونوں گول ایلگو کیسٹینونے سکور کیے۔آج بروز ہفتہ کو دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ دوپہر سوا ایک بجے باڑیز اور رضویز/ماسٹر پینٹس کے درمیان جبکہ دوسرا میچ دوپہر سوا دو بجے نیوایج/گارڈ گروپ اور ماسٹرپینٹس بلیک کے درمیان کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.