بڑا شمسی طوفان کل زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا

طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے، ناسا کی وارننگ

جمعہ 16 فروری 2018 17:42

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2018ء) امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کی ہے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ بہت بڑا شمسی طوفان زمین کی طرف آ رہا ہے اور یہ شمسی طوفان کل بروز( ہفتہ) کو زمین سے ٹکرائے گا جس سے بجلی کا نظام جہازوں کی آمد و رفت سیٹلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ شمسی ذرے زمین پر لگنے کے بعد طوفان کی شدت بھی بدل سکتی ہے انہوں نے بتایا کہ یہ شمسی طوفان امریکی ریاست منسی گن سمیت شمالی ریاستوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :