ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع

جمعہ 16 فروری 2018 17:33

ملکہ برطانیہ کی جگہ کون لے گا،خفیہ صلاح و مشورے شروع
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2018ء) دولت مشترکہ کے ممالک کے سینئر رہنمائوں نے ملکہ برطانیہ کے بعد نئے تختہ نشین کی تلاش کے لیے خفیہ صلاح مشورے شروع کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

لندن میں دولت مشترکہ کے سینئر ممبران نے ایک دن کی طویل میٹنگ کی ہے جس میں ملکہ برطانیہ کے گزرجانے کے بعد نئے بادشاہ منتخب کرنے کا صلح مشورہ کیا گیا ہے۔پرنس چارلس 1953سے تخت نشینی سلسلے کے موروثی وارث نہیں ہیں ،بعض ممالک پرنس چارلس کی تخت نشینی کے بعد کسی اور کو دولت مشترکہ کا سربراہ دیکھنا چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :