محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کے درمیان ملاقات ،ْ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 16 فروری 2018 15:33

محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کے درمیان ملاقات ،ْ ملکی سیاسی صورتحال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2018ء) قومی اسمبلی میںپختون خوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادہل خیا ل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کے درمیان ایوان میں ملاقات ہوئی۔