قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کے درمیان ملاقات

جمعہ 16 فروری 2018 13:50

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی اور حاصل بزنجو کے درمیان ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کے درمیان ایوان میں ملاقات ہوئی۔