خلیجی ملک کا شاندار اعلان۔۔ ریستورانوں کے لئے 25 فیصد ملازمین کے ویزے مفت

جمعہ 16 فروری 2018 11:20

خلیجی ملک کا شاندار اعلان۔۔ ریستورانوں کے لئے 25 فیصد ملازمین کے ویزے ..
کویت سٹی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2018ء) کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25 ملازمین کیلئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50 فیصد ملازمین کے ویزے جاری کروانے کیلئی250 درہم فی ویزہ دینا ہوگا۔کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بیرون ملک سے ملازمین درآمد کرنے والے ریستوران کو شرائط مکمل کرنی ہوگی۔ ریستوران کے پاس نافذ العمل لائسنس ہونا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :