بھارت ،ْآسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ،ْ 2 افسر ہلاک

جمعرات 15 فروری 2018 22:48

بھارت ،ْآسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ،ْ 2 افسر ہلاک
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) بھارتی ریاست آسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افسر ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے طیارے نے جورہت ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور کچھ دیر بعد مجولی کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں دونوں پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جو کہ ونگ کمانڈر کے عہدے پر فائض تھے۔آسام پولیس نے طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :