جامعہ کراچی ایم اے اکنامکس سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ئ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

جمعرات 15 فروری 2018 22:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 فروری2018ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم اے اکنامکس سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2016 ئ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 1545 طلبہ شریک ہوئے،424 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 1121 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب27.44 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :