شیخ رشید احمد کا اپنے حلقے کے نا مکمل ہسپتال اورکالج کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے سپریم کور ٹ سے رجو ع کرنے کااعلان

جمعرات 15 فروری 2018 21:26

شیخ رشید احمد کا اپنے حلقے کے نا مکمل ہسپتال اورکالج کے منصوبوں کی تکمیل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے حلقے کے نا مکمل ہسپتال اور کالج کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے سپریم کور ٹ سے رجو ع کرنے کااعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے کہاکہ چیف جسٹس آف پاکستان صحت اور تعلیم کے معاملات میں کافی سنجیدہ نظر آتے ہیں میں ان سے درخواست کروںگا آپ ایک وزٹ کرلیں اور اس کے بعد ہسپتال اور کالج کی تعمیر شروع ہوجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :