خیابان بخاری فیز 6- ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کو وزیر اعلیٰ ہاؤس قرار دینے کا اعلان

جمعرات 15 فروری 2018 21:23

کوئٹہ۔15فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی وے ڈی (ا یڈمن ونگ ) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مکان نمبر 81/1 نزد 25 اسٹریٹ مین خیابان بخاری فیز 6- ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کو وزیر اعلیٰ ہاؤس قرار دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :