وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کل نر توپہگائوں، تحصیل حضرو میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں

جمعرات 15 فروری 2018 20:18

وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کل نر توپہگائوں، تحصیل حضرو میں سوئی گیس ..
اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد 17 فروری بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے گائوں نر توپہ، تحصیل حضرو میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے۔الیکٹرانک اور پر نٹ میڈیا کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :