سری لنکا نے ٹی ٹونٹی میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

جمعرات 15 فروری 2018 20:08

سری لنکا نے ٹی ٹونٹی میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا
ڈھاکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) سری لنکا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، آئی لینڈرز نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف 194 رنز کا ہدف حاصل کر کے یہ سنگ میل عبور کیا، اس سے قبل سری لنکا نے 2016ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف 179 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :