عرفان صدیقی کی چیف کوآرڈینشن میڈیا یوتھ ونگ حافظ شفیق کاشف کی وفات پر تعزیت

جمعرات 15 فروری 2018 19:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2018ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی ورثہ عرفان صدیقی نے چیف کوآرڈینشن میڈیا یوتھ ونگ حافظ شفیق کاشف کے گھر ان کے والد حاجی خورشید احمد کی وفات پر تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعاکی اس کے بعدانہوں نے ڈاریکٹر اشرف لیبارٹری ڈاکٹر زاھد اشرف اور حامد اشرف کی والدہ صاحبہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور ان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پنجاب کاشف نواز رندھاوا بھی ان کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :