سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے 9اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا
33 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ماہر کوچز سے تربیت دلائیں گے‘سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 فروری 2018 19:08
(جاری ہے)
نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد پر سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ان کو گلدستہ بھی پیش کیا گیا، اس موقع پر ان کا کھلاڑیوں سے تعارف بھی کرایا گیا، تین روزہ نائن اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ڈار اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمیز کے مابین ہورہا ہے جس میں سابق معروف کھلاڑی کے نام سے ٹیمیں بنائی گئی ہیں جن میں تنویر ڈار، منیر ڈار، غلام رسول، افضل منا، بریگیڈیئر عاطف اور سعیداحمد شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کی برسات ہونے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.