وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے ڈریپ کے نئے چیف کی ملاقات
میڈیکل ڈیو ا ئسز ، ادویات کی قیمتوں اور کوالٹی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ادویات کے سسٹم کو بہتر طور پر ریگولیٹ کرنے کے لئے انٹر پراونشل کوارڈینیشن بڑھانے پر اتفاق
جمعرات 15 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران میڈیکل ڈیوائسز ، ڈسپوزیبل آئیٹمز کی رجسٹریشن ،کوالٹی ، ادویات کی قیمتوں اور ان کے معیار کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ صوبوں کی سطح پر میڈیسن سسٹم کو بہتر طور پر ریگولیٹ کرنے اور ادویات کی قیمتوں اور کوالٹی کو مانیٹر کرنے کے لئے ڈریپ اور صوبائی محکمہ صحت تعاون میں مزید اضافہ کریں گے جس کے لئے دونوں جانب سے فوکل پرسن نامز دکئے جائیں گے اور بین الاصوبائی رابطوں کو مزید فروغ دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.