وزیر داخلہ سندھ نے مدینہ کالونی تھانہ میں لاپتہ لڑکی کی بازیابی کے لیے رشوت طلبی کا نوٹس لے لیا

جمعرات 15 فروری 2018 18:00

وزیر داخلہ سندھ نے مدینہ کالونی تھانہ میں لاپتہ لڑکی کی بازیابی کے ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے تھانہ مدینہ کالونی ڈسٹرکٹ ویسٹ میں مبینہ طور پر درج کیس نمبر90/2015کے تحت لاپتہ لڑکی کی بازیابی کے سلسلے میں رشوت طلبی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :