ْبھا رت کی کسی بھی جا رحیت کا جواب دینے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتے ہیں،تر جمان دفتر خا رجہ

جمعرات 15 فروری 2018 16:49

ْبھا رت کی کسی بھی جا رحیت کا جواب دینے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتے ہیں،تر ..
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 فروری2018ء) تر جمان دفتر خا رجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھا رت کے پا کستان پر الزا ما ت کشید گی کو ہوا دے رہے ہیں، پا کستان سنجوان حملہ کے حوا لہ سے بھا رت کے بے بنیا د الزا مات کو مسترد کر تا ہے،عا لمی برادری بھا رت کی پا کستان کے خلا ف مذ مو م مہم اور جا ر حا نہ رو یئے کا نو ٹس لے،پا کستان کا د فا ع ہما ری ذ مہ دا ری و او لین تر جیح ہے،پا کستان کی ہر حا لت میں حفا ظت کی جا ئے گی،بھا رت کی کسی بھی جا رحیت کا جواب دینے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتے ہیں، سی پیک کی تو سیع کا معا ملہ پا کستا ن اور چین کی مشا ورت سے کیاجا ئے گا، سی پیک پا کستا نی سفا رتکا ری کی بہت بڑی کا میا بی ہے جو کہ دشمن کی آ نکھ میں کھٹک ر ہی ہے،سی پیک کے دشمنو ں کی تکلیف سا منے نظر آ رہی ہے،پا کستان کو فنا نشل ایکشن ٹا سک فو رس کے نئے طر یقہ کا ر پر شد ید تحفظات ہیں جو اس کے بنیا دی معیارات کے خلاف ہے، امر یکا ، بر طا نیہ فرا نس اور دیگر مما لک پا کستان کو دو با رہ گر ے مما لک کی فہر ست میں شا مل کر نے کی کو ششیں کر رہے ہیں اس کا مقصد پا کستان کی اقتصا دی تر قی پر اثر انداز ہو نا ہے، جمعرات کو تر جمان دفتر خا رجہ ڈا کٹر فیصل نے سنجوا ن حملے پر بھا رت کی جا نب سے پا کستان پر لگا ئے جا نے والے بھا رتی الزا ما ت مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ کسی بھی معا ملہ کا پا کستان پر ملبہ ڈا لنا بھا رت کا پرا نا و طیرہ بن چکا ہے، تحقیقات سے قبل ہی پا کستان کو بد نا م کر نے کیلئے جھو ٹے الزا مات لگا ئے گئے، ان ہتھکنڈو ں کے استعما ل سے بھا رت دنیا کی تو جہ مقبو ضہ کشمیر میں اپنے جرا ئم سے ہٹا نا چا ہتا ہے، حا ل ہی میں بھا رتی وزیر نے بھی تحقیقات سے قبل پا کستان کو مورد الزام ٹھہرانا بھا رت کی عا دت بن چکی ہے، پا کستان کسی بھی جا رحیت کے مقا بلہ کیلئے تیار ہے، عا لمی برا دری ایسے بھا رتی اقدا مات کا نو ٹس لے جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے، بھا رت نے خو د ہی کٹاس را ج کے یا تر یو ں کے دورہ پا کستان میں ر کا وٹ ڈا ل کر پا کستان کو مورد الزام ٹھہرا یا، بھا رت اپنے انتخا بات کے دوران ہی پا کستا نی سر حدو ں پر جا رحیت کر تا ہے، عا لمی برادری بھا رت کی پا کستان کے خلا ف مذ مو م مہم اور جا ر حا نہ رو یئے کا نو ٹس لے،ما ضی میں بھی بھا رت خو د اپنے ملک میں کا ر ر وا ئیا ں کر کے الزا ما ت پا کستان پر عا ئد کر تا رہا ہے،بھا رت کے پا کستان پر الزا ما ت کشید گی کو ہوا دے رہے ہیں،انہوں نے کہا وزیر خا رجہ اپنے ہم منصب کی دعوت پر تیو نس کا دورہ کر رہے ہیں،دورے کا مقصد با ہمی تعلقات کا فروغ اور مختلف شعبو ں میں تعاون بڑ ھا نا ہے، روس کے طیا رہ حا دثے میں افسوس ہے، پا کستانی حکو مت اور عوام روسی حکو مت اور عوام کے دکھ میں برا بر کے شر یک ہیں، انہوں نے کہا پا کستان ما لد یپ کی سا لیت کے احترام پر زور دیتا ہے، سیکر ٹری خا رجہ کی قیا دت میں افغا نستان پا کستان ایکشن پلا ن برا ئے امن و استحکام میں پا کستانی وفد نے مذ اکرات کیئے ،مذاکرات کے بعد افغا نستان کے وفد نے بھی اسلام آ با د کا دورہ کیا جس میں با رڈر مینجمنٹ سمیت افغان مہا جر ین کے حوا لے سے مختلف امور پر گفتگو کی گئی، بعض امور پر اختلا ف را ئے تھا جس کو دور کرنے کیلئے با ت چیت جا ری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، دو نوں اطراف کی جا نب سے مسلسل دورے جا ری ہیں جو کہ ایک مثبت پیشر فت ہے،ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا فنا نشل ایکشن ٹا سک فورس عا لمی فورم ہے جس میں جی سیون کے مما لک شا مل ہیں اس کا مقصد د دہشت گر دی کی ما لی معاونت اور منی لا نڈ رنگ کی روک تھا م ہے ، پا کستان اس کا برا ہ را ست ر کن نہیں ہے، پا کستان اس کی گر ے لسٹ میں شا مل تھا ، بعد ازا ں پا کستان کی قا بل ستا ئش کا و شو ں سے گر ے مما لک کی فہر ست سے نکال دیا گیا،6جنو ری کو پا کستان نے اپنی جا مع ر پو رٹ جمع کرائی ، امر یکا ، بر طا نیہ فرا نس اور دیگر مما لک پا کستان کو دو با رہ گر ے مما لک کی فہر ست میں شا مل کر نے کی کو ششیں کر رہے ہیں اس کا مقصد پا کستان کی اقتصا دی تر قی پر اثر انداز ہو نا ہے، پا کستان کو فنا نشل ایکشن ٹا سک فو رس کے نئے طر یقہ کا ر پر شد ید تحفظات ہیں جو اس کے بنیا دی معیارات کے خلاف ہے،انہوں نے کہا افغا نستان کے مسئلے کا سیا سی حل مذاکرات کے ذ ر یعے تلاش کیا جا نا چا ہیئے ، عا لمی برادری پر مذاکرات کے ذ ر یعے افغا نستان کے مسئلے کے حل پر زور دیتے ہیں،، پا ک افغان سر حد ی را ہداری بند نہیں کی گئی، سیکر ٹری خا رجہ نے آ سٹر یلیا میں پا کستا نی ہا ئی کمشنر نا ئلہ چو ہا ن کے معا ملے کا نو ٹس لیا ہے اور معا ملے کی تحقیقات کی ہدا یت کی ہے،افغا نستان کی قیا دت کی جا نب سے نقیب اللہ محسود کے معا ملہ پر بیا نا ت سنجید ہ معا ملہ ہے، امید ہے افغا ن قیا دت آ ئندہ پا کستان کے اندرو نی معا ملات میں مدا خلت سے محتاط ر ہے گی، ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا خا لد سعید سجنا کی ڈرون حملہ میں افغا نستان کے اندر ہلا کت کے حوا لے سے میڈ یا ر پو رٹس دیکھی ہیں، پا کستان کسی بھی ا پنے مخا لف منصو بے سے نمٹنے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتا ہے، مسئلہ کشمیر پا کستان اور بھا رت کے در میان بنیا دی مسئلہ ہے، مسئلہ کے حل کے بغیر خطے میں امن و استحکام کے حوا لے سے پیشر فت نہیں ہو سکتی،انہوں نے کہا پا کستان کے امر یکا کے ساتھ تمام معا ملات پر با ت چیت جا ری ہے، دو نو ں مما لک کے مفا دات میں مختلف ہیں، جن پر اختلا فا ت دور کر نے کی کو شش کر رہے ہیں،چین پا کستان اقتصا د ی را ہدا ری (سی پیک)کی تو سیع کا معا ملہ پا کستا ن اور چین کی مشا ورت سے کیاجا ئے گا، سی پیک پا کستا نی سفا رتکا ری کی بہت بڑی کا میا بی ہے جو کہ دشمن کی آ نکھ میں کھٹک ر ہی ہے، منصو بہ سے پا کستان میں غیر ملکی سر ما یہ کا ری ہو رہی ہے، ملا زمتو ں کے مو اقع پیدا ہو رہے ہیں، سی پیک کے دشمنو ں کی تکلیف سا منے نظر آ رہی ہے ، پا کستان کے ایران اور سعو دی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں جن سے انکار نہیں کیا جا سکتا،پا کستان کا د فا ع ہما ری ذ مہ دا ری و او لین تر جیح ہے، پا کستان کی ہر حا لت میں حفا ظت کی جا ئے گی،بھا رت کی کسی بھی جا رحیت کا جواب دینے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتے ہیں،۔

متعلقہ عنوان :