ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی نہ کر رہے ہوں، جبکہ جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرے خیال میں انہیں قانون کے مطابق دیکھا جانا چاہیے

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

جمعرات 15 فروری 2018 16:13

ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 فروری2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی نہکر رہے ہوں، جبکہ جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرے خیال میں انہیں قانون کے مطابق دیکھا جانا چاہیے۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ای سی ایل میں ان کے نام ڈالے جاتے ہیں جو بھگوڑے ہوں یا جو قانون کی پیروی کر رہے ہوں، جولوگ قانون کے مطابق چل رہے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں میرا خیال ہے انہیں قانون کے مطابق دیکھنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :