میمو گیٹ کیس، سپریم کورٹ نے سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 15 فروری 2018 13:51

میمو گیٹ کیس، سپریم کورٹ نے سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 فروری 2018ء) : سپریم کورٹ نے میمو گیٹ ااسکیںڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق سفیر حسین حقانی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے انٹرپول ہیڈ کوارٹر کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :